بی پی ایل:رنگ پور پلے آف میں داخل، محمد رضوان کی ایک اور ففٹی

بی پی ایل:رنگ پور پلے آف میں داخل، محمد رضوان کی ایک اور ففٹی

ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک) رنگ پور رائیڈرز نے سلہٹ اسٹرائیکرز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر پلے آف مرحلے میں جگہ بنالی۔

فاتح ٹیم نے 171رنز کا ہدف 18اوورز میں عبور کیا۔ شعیب ملک نے 41 رنز بنائے ۔ کومیلا وکٹورینز نے محمد رضوان کے 61 رنز کی بدولت چاٹو گرام چیلنجرز کو چھ وکٹوں سے زیر کیا جو کھلنا ٹائیگرز اور ڈھاکا ڈومینیٹرز کی طرح ٹرافی کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں