پی ایس ایل آٹھ:ستاروں سے سجا کمنٹری پینل فرائض نبھائے گا

پی ایس ایل آٹھ:ستاروں سے  سجا کمنٹری پینل فرائض نبھائے گا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن آٹھ کے دوران ستاروں سے سجا کمنٹری پینل ذمہ داریاں نبھائے گا۔

 جس میں پاکستان کے وقار یونس،بازید خان،سکندر بخت،طارق سعید اور عروج ممتاز کے علاوہ نیوزی لینڈ کے ڈینی موریسن،انگلینڈ کے مارک بوچر اور نک نائٹ کے علاوہ جنوبی افریقہ کی کاس نائیڈو بھی میچوں پر تبصرہ کریں گی جبکہ پریزنٹرز پینل میں زینب عباس اور ایرن ہالینڈ کی شمولیت چار چاند لگا دے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں