بنگلہ دیشی فاسٹ بالنگ کوچ ایلن ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع

بنگلہ دیشی فاسٹ بالنگ کوچ  ایلن ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع

ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیشی پیس بالنگ کوچ ایلن ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کردی گئی۔

 جس کے تحت وہ رواں سال اکتوبر، نومبر میں بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ تک فرائض انجام دیں گے ۔ یاد رہے کہ انہیں گزشتہ سال مارچ میں ذمہ داری سونپی گئی تھی اور ان کا معاہدہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دوہزار بائیس میں ختم ہوگیا تھا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں