سری لنکن بورڈ میں آفیشل کا تقرر
کولمبو (اسپورٹس ڈیسک ) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سابق اولمپک سلور میڈلسٹ سوسنتھیکا جیا سنگھے کو ملک میں ویمن کرکٹ کو فروغ دینے کیلئے۔۔۔
مینٹورنگ اینڈ ڈویلپمنٹ کنسلٹنٹ مقرر کردیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے تجربے کو نوجوان خواتین کھلاڑیوں میں منتقل کرنے کی کوشش کریں گی۔