ریچل ڈیلانے کی طلبی
لندن (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ویمن ورلڈ کپ کیلئے آل راونڈر ریچل ڈیلانے۔۔۔
کو ٹانگ کی انجری میں مبتلا ریبیکا اسٹوکیل کی جگہ آئرش ٹیم میں شامل کر لیا گیا جو آج جنوبی افریقہ پہنچ کر اسکواڈ جوائن کر سکتی ہیں۔