ملک ذوالفقار پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے رکن منتخب

ملک ذوالفقار پی سی بی  مینجمنٹ کمیٹی کے رکن منتخب

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک) ملک ذوالفقار پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے رکن منتخب ہو گئے ۔

 ان کا کہنا تھا کہ ریجن میںکرکٹ بحال ہو گی اور صحیح معنوں میں گراس روٹ لیول پر رونقیں دیکھنے کو ملیں گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں