عثمان وزیر کی کامیابی

عثمان وزیر کی کامیابی

دبئی (اسپورٹس ڈیسک ) ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن باکسر عثمان وزیر نے پاکستان کیلئے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ۔

 وہ دبئی میںدس راؤنڈ زپر مشتمل فائٹ میںتھائی باکسر کرونگ کلنگ کوساتویں مرحلے میں ناک آؤٹ کر کے یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں