جوش ہیزل ووڈ پہلے ٹیسٹ سے باہر

جوش ہیزل ووڈ پہلے ٹیسٹ سے باہر

ناگ پور(اسپورٹس ڈیسک ) آسٹریلین فاسٹ بالر جوش ہیزل ووڈ بائیں پاؤں کی ایڑی میں تکلیف کے باعث بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔۔۔

ان کی دوسرے میچ میں شرکت بھی مشکوک ہے ۔ ٹیم مینجمنٹ نے اُن کی جگہ پہلے ٹیسٹ میںاسکاٹ بولینڈ کو موقع دینے پر غور شروع کردیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں