سینیگال کا ڈبل کراؤن

سینیگال کا ڈبل کراؤن

لندن (اسپورٹس ڈیسک ) سینیگال نے میزبان الجیریا کو افریقی نیشنز فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر پانچ۔۔۔

چار سے شکست دے کر ڈبل کراؤن حاصل کر لیا۔ قبل ازیں فاتح ٹیم نے مصر کو پنالٹیز پر ہرا کر افریقہ کپ آف نیشنز اپنے نام کیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں