پرتھ اسکارچرز کی فتح پر کپتان مسرور

 پرتھ اسکارچرز کی فتح پر کپتان مسرور

پرتھ (اسپورٹس ڈیسک )برسبین ہیٹ کو فائنل میں پانچ وکٹوں سے شکست دے ۔۔۔

کر پانچویں مرتبہ بگ بیش لیگ ٹائٹل حاصل کرنے کے بعد پرتھ اسکارچرز کے کپتان ایشٹن ٹرنر نے اس جیت کو ٹیم کی مشترکہ جدوجہد کا نتیجہ قرار دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ 176رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 53رنز کی اننگز کھیلنے پر خوشگوار احساس ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں