ونود کامبلی کیخلاف مقدمہ درج

ونود کامبلی کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک ) سابق بھارتی بیٹر ونود کامبلی کیخلاف مبینہ طور پر نشے کی حالت میں اہلیہ اینڈریا ہیوٹ سے بدسلوکی اور حملہ کرنے ۔۔۔

پر مقدمہ درج کر لیاگیا تاہم اُن کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے ۔واقعے میں اُن کی اہلیہ کے سر اور ہاتھ پر چوٹ آئی جس پر اسپتال میںمرہم پٹی کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں