ملک ذوالفقار پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے ممبر مقرر ہو گئے

ملک ذوالفقار پی سی بی کی مینجمنٹ  کمیٹی کے ممبر مقرر ہو گئے

لاہور (سپورٹس ڈیسک)ایم بی ملک سپورٹس کے مالک ملک ذوالفقار پاکستان کرکٹ بورڈکی مینجمنٹ کمیٹی کے ممبر مقرر ہو گئے ۔

 ملک ذوالفقار کا کہنا تھا کہ اب ریجن کی کرکٹ بحال ہو گی ، اب صحیح معنوں میں گراس روٹ لیول پر کرکٹ کی رونقیں دوبارہ سے دیکھنے کو ملیں گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں