پی سی بی کے میڈیا منیجرز فارغ

پی سی بی کے میڈیا منیجرز فارغ

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر پی سی بی کے دونوں میڈیا منیجرز کو فارغ کر دیا گیا۔

 احسن ناگی نے پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔پی سی بی نے عمرفاروق کو میڈیا منیجر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے ۔ دورہ آسٹریلیا میں میڈیا منیجر کے عہدے پر نئی تعیناتی ہو گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں