اپنی پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا: اعظم خان

اپنی پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا: اعظم خان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ اپنی پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا، ہمیشہ پہلے سے بہتر کرنا چاہتا ہوں۔ کہ پی ایس ایل کافی اچھا جا رہا ہے ، کھلاڑی فارم میں آچکے ہیں ۔۔

کوشش ہوگی کہ راولپنڈی کے میچز میں اچھا پرفارم کریں۔ کہ کرکٹ ایسا کھیل ہے جس میں کامیابی کم اور ناکامی زیادہ ہوتی ہے ،انسان 500 میچز کھیل کر پھر 50 سنچریاں کر پاتا ہے ۔ میں حال کو انجوائے کرنا چاہتا ہوں، ٹی ٹوئنٹی میں ایوریج نہیں دیکھی جاتی، آپ کے کھیل کی اہمیت کا وزن اہم ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں