پشاور ڈویژن انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

پشاور ڈویژن انٹر کلب باکسنگ  چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

پشاور(سپورٹس ڈیسک )پشاور ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔۔

چیمپئن شپ میں مرد و خواتین باکسرزنے حصہ لیا،راجہ باکسنگ کلب نے پہلی،پی ایس بی باکسنگ اکیڈمی نے دوسری اور ایگل باکسنگ اکیڈمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی،اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی خیبر پختونخو او یمن ونگ کی صدر رحم بی بی نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اور ٹرافیاں دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں