پی سی بی کی بنگالی بورڈ کو ٹیم جلد پاکستان بھجوانے کی پیشکش

پی سی بی کی بنگالی بورڈ کو ٹیم جلد  پاکستان بھجوانے کی پیشکش

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو ٹیسٹ ٹیم جلد پاکستان بھجوانے کی پیشکش کر دی۔ذرائع کا کہنا ہے۔۔

 کہ بنگلادیشی بورڈ کو یہ پیشکش ٹیسٹ ٹیم کی پاکستان میں ٹریننگ کے لیے کی گئی ہے ۔ سیریز سے پہلے بنگلادیش ٹیم راولپنڈی میں ٹریننگ کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں