ارشد ندیم کی تاریخی فتح بھارتی میڈیا بھی گُن گانے لگا

ارشد ندیم کی تاریخی فتح  بھارتی میڈیا بھی گُن گانے لگا

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک )بھارتی میڈیا بھی ارشد ندیم کی اس حیران کن پرفارمنس پر داد دیے بغیر نہ رہ سکا۔عالمی ایونٹ کی براہ راست کوریج کرنے والے بھاری صحافیوں۔۔

سابق ایتھلیٹس اور اینکرز ارشد ندیم کے گن گانے نظر آئے ۔بھارتی میڈیا پر کھیلوں کے ان تجزیہ کاروں نے کہا کہ نیرج چوپڑہ کی کارکردگی توقع کے عین مطابق اور شاندار تھی لیکن ارشد ندیم نے آج سب کو آؤٹ کلاس کردیا۔بھارتی میڈیا نے ارشد ندیم کی زندگی سے متعلق اور اس اعزاز کے حاصل کرنے تک کی جدوجہد کو بیان کرتے ہوئے پاکستانی ایتھلیٹ کے عزم اور حوصلے کی بھی تعریف کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں