شاہین آفریدی قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز

 شاہین آفریدی قومی  ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز

لاہور(سپورٹس ڈیسک )بنگلادیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہ کھیلنے والے شاہین آفریدی کو اب قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے ۔

پی سی بی کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے شاہین آفریدی کو بیٹے کی پیدائش کی وجہ سے اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے ریلیز کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں