فرانسیسی فٹبالر امباپے کا ایکس اکاؤنٹ ہیک، آزاد فلسطین سے متعلق پوسٹ شیئر

 فرانسیسی فٹبالر امباپے کا ایکس اکاؤنٹ  ہیک، آزاد فلسطین سے متعلق پوسٹ شیئر

پیرس(سپورٹس ڈیسک )فرانس کے معروف فٹبالر کلیان امباپے کا ایکس( سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ ہیک کر لیاگیا ۔۔

اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد ہیکرز نے متنازعہ پوسٹ میں اسرائیلی کو برا بھلاکہا، فلسطین کی آزادی کا نعرہ بھی لگایا۔اس کے علاوہ ایک پوسٹ میں کرسٹیانو رونالڈو کو لیونل میسی سے بہتر قرار دیا، بعد ازاں اکاؤنٹ ریکور کرکے تمام متنازعہ پوسٹس ڈیلیٹ کردی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں