ملتان:پاک جنوبی افریقہ ویمنز ٹی 20میچزکی تیاریاں جاری

ملتان:پاک جنوبی افریقہ ویمنز  ٹی 20میچزکی تیاریاں جاری

ملتان(خصوصی رپورٹر) ملتان کا کرکٹ گراؤنڈ ویمن ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے تیار ہوگیا،انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے کمیٹیاں قائم کردی گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتیں کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹونٹی 20 میچز کے لئے ملتان میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ،دونوں ٹیمیں 16 ،18 اور 20 ستمبر کو ملتان سٹیڈیم میں ٹکرائیں گی ،ضلعی انتظامیہ نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میلے کے انتظامات شروع کردیئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں