سپینش لالیگا میں بارسلونا نے گیٹافے کو 0-1گول سے ہرا دیا

سپینش لالیگا میں بارسلونا نے  گیٹافے کو 0-1گول سے ہرا دیا

میڈرڈ۔26ستمبر (اے پی پی)بارسلونا نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے ایک میچ میں گیٹافے کی ٹیم کو 0-1 گول سے ہرا دیا۔

بارسلونا کی لیگ میں تاحال ناقابل شکست ہے ۔ بارسلونا کی جانب سے رابرٹ لیوینڈوسکی نے واحد گول میچ کے 19 ویں منٹ پر سکور کر کے اپنی ٹیم کو گیٹافے کے خلاف 0-1 گول کی برتری دلا دی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی ۔ بارسلونا کی لیگ میں یہ مسلسل ساتویں فتح ہے اور 21پوائنٹس کے بعد ٹیبل پر سر فہرست ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں