زاہد محمود بھی ملتان میں پری ٹیسٹ کیمپ کیلئے طلب

 زاہد محمود بھی ملتان میں پری  ٹیسٹ کیمپ کیلئے طلب

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)چیمپئنز کپ میں شامل مارخور کی ٹیم کے کھلاڑی لیگ سپنر زاہد محمود کو بھی ملتان میں پری ٹیسٹ کیمپ کے لیے بلا لیا گیا۔۔۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق لیگ محمود 16 ویں کھلاڑی کے طور پر پری ٹیسٹ کیمپ میں شرکت کریں گے ، پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان سکواڈ کو کم کرکے 15 رکنی کردیا جائے گا۔ کامران غلام اور محمد علی ریزرو ہونگے لیکن ڈومیسٹک میچز میں کھیلتے رہیں گے ، تینوں کھلاڑی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سیٹ اپ کا حصہ ہیں لیکن ہوم ٹیسٹ کے لیے 15 کھلاڑی کرکٹ اور لاجسٹک وجوہات کی بنا پر کافی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں