چوتھاون ڈے :انگلینڈ اور آسٹریلیا آج آمنے سامنے

چوتھاون ڈے :انگلینڈ اور  آسٹریلیا آج آمنے سامنے

لندن (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 5ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج لندن کے لارڈز گراؤنڈ پر کھیلا جائیگا۔۔۔

 مہمان ٹیم کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے ۔ اس سے قبل انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی 3 ٹی ٹونٹی میچزکی سیریز 1-1 سے برابر رہی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں