ڈیوڈ ملر 500ٹی 20کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کرکٹر بن گئے

ڈیوڈ ملر 500ٹی 20کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کرکٹر بن گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقی بیٹر ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے ۔ڈیوڈ ملر نے گیانا میں اپنا 500 واں ٹی ٹونٹی میچ کھیلا ،انہوں نے بارباڈوس رائلز کی طرف سے کھیلتے ہوئے ناقابل شکست 71 رنز بنائے ۔

 جنوبی افریقی بیٹر ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے ۔ڈیوڈ ملر نے گیانا میں اپنا 500 واں ٹی ٹونٹی میچ کھیلا ،انہوں نے بارباڈوس رائلز کی طرف سے کھیلتے ہوئے ناقابل شکست 71 رنز بنائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں