انگلش فاسٹ بولرجوش ہل انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر

انگلش فاسٹ بولرجوش ہل انجری  کے باعث دورہ پاکستان سے باہر

لاہور(سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جوش ہل انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے ۔

 20 سالہ جوش ہل نے رواں ماہ سری لنکا کے خلاف اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 7اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں