پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی ہے :باکسر عامر خان

پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن  بننے پر خوشی ہے :باکسر عامر خان

لاہور(سپورٹس ڈیسک )برٹش پاکستانی باکسر عامرخان نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی ہے ۔

انہوں نے نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپورٹس سے تعلق رکھنے والا پاکستان کا پہلا شخص ہوں جسے یہ اعزاز ملا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں