گال ٹیسٹ: 602رنز پر سری لنکاکی پہلی اننگز ڈیکلیئر،کیویز کے 2وکٹوں پر22رنز

گال ٹیسٹ: 602رنز پر سری لنکاکی پہلی  اننگز ڈیکلیئر،کیویز کے 2وکٹوں پر22رنز

گال (سپورٹس ڈیسک )سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میںسری لنکا نے پہلی اننگز میں کامندو مینڈس کی شاندار 182 رنز کی اننگز کی بدولت 602 رنز بنائے۔۔

 اور 5وکٹوں کے نقصان پر ہی اننگز ڈیکلیئر کر دی جبکہ دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک کیویز نے 22رنزبنائے اوراسکی 2وکٹیں گری تھیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں