آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین ٹیموں کاتیسرا ون ڈے میچ آج

آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین  ٹیموں کاتیسرا ون ڈے میچ آج

پرتھ(سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین ٹیموں کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج ڈبلیواے سی اے ،گراؤنڈ ، پرتھ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔

میزبان آسٹریلوی خواتین ٹیم کو بھارتی خواتین ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں