پہلاٹی 20:زمبابوے اورافغانستان آج آمنے سامنے
ہرارے (سپورٹس ڈیسک )زمبابوے اورافغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلامیچ آج ہرارے سپورٹس کلب،ہرارے میں کھیلا جائے گا۔
افغانستان کی ٹیم اپنے دورہ زمبابوے کے دوران تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز بھی کھیلے گی۔