آئی ایل ٹی 20:اعظم خان کی توجہ اپنی ٹیم کے ہدف پر مرکوز

آئی ایل ٹی 20:اعظم خان کی  توجہ اپنی ٹیم کے ہدف پر مرکوز

بئی (سپورٹس ڈیسک ) آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کیلئے ڈیزرٹ وائپرز کے بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ وہ اگلے سیزن کے لئے واقعی پرجوش ہوں۔

گزشتہ برس میرا سیزن بہت اچھا گزرا تھا، جس میں باہر جانے اور ڈیزرٹ وائپرز کے لیے دوبارہ کھیلنے کا جوش و خروش پایا جاتا ہے ۔ نئے چیلنجز ہوں گے لیکن وہ میدان میں کارکردگی دکھانے اور ٹیم کی جیت پر توجہ مرکوز کریں گے ۔آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں پاور ہٹر نے مقابلے کی تاریخ میں تیز ترین نصف سنچری بنائی تھی ۔ بابر اعظم نے صرف 18 گیندوں پر پانچ چوکے اور چار چھکوں کی مدد سے یہ سنگ میل عبور کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں