نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شروع
ہملٹن(سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل سے 18دسمبر تک سڈن پارک،ہملٹن کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں 0-2 کی فیصلہ برتری حاصل ہے ۔
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل سے 18دسمبر تک سڈن پارک،ہملٹن کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں 0-2 کی فیصلہ برتری حاصل ہے ۔