زمبابوے اورافغانستان دوسرے ٹی 20میں آج آمنے سامنے
ہرارے (سپورٹس ڈیسک )زمبابوے اورافغانستان کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج ہوگا۔یہ میچ ہرارے سپورٹس کلب،ہرارے میں کھیلا جائے گا۔میزبان زمبابوے کو مہمان افغانستان کے خلاف سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔
زمبابوے اورافغانستان کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج ہوگا۔یہ میچ ہرارے سپورٹس کلب،ہرارے میں کھیلا جائے گا۔میزبان زمبابوے کو مہمان افغانستان کے خلاف سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔