پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ،کپتانوں کافوٹوشوٹ

ملتان (سپورٹس رپورٹر)پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ، اس موقع پر دونوں کپتا ن شان مسعود اور ۔۔۔
کریگ براتھ ویٹ موجود تھے اور انہوں نے ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ بھی کروایا جبکہ دونوں ٹیموں نے بھرپورپریکٹس بھی کی ، کھلاڑیوں نے گزشتہ روز تین گھنٹے سے زائد پریکٹس کی اورزیادہ تر وقت فٹنس ایکسرسائز پر لگایا ، فٹ بال اور رگبی بھی کھیلی ۔