ویمنز ایشز سیریز:آسٹریلیا اور انگلینڈکی ٹیمیں آخری میچ میں آج آمنے سامنے

کینبرا(سپورٹس ڈیسک )ویمنز ایشز سیریز میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج بیلریو اوول، ہوبارٹ میں کھیلا جائیگا ایشز سیریز میں آسٹریلیا ویمن ٹیم کو انگلینڈ ویمن ٹیم کیخلاف 0-2کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔
ویمنز ایشز سیریز میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج بیلریو اوول، ہوبارٹ میں کھیلا جائیگا ایشز سیریز میں آسٹریلیا ویمن ٹیم کو انگلینڈ ویمن ٹیم کیخلاف 0-2کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔