یو ایس اوپن گالف ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

یو ایس اوپن گالف ٹورنامنٹ  کل سے شروع ہوگا

کیلیفورینا (سپورٹس ڈیسک)امریکی گالف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یو ایس اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 125 واں ایڈیشن کل سے امریکا میں شروع ہوگا۔

ٹورنامنٹ کے انعقاد کی تیاریاں عروج پر ہیں۔یہ ایک 72ہولز پر کھیلے جانے والا ٹورنامنٹ ہے ،جوپٹسبرگ میٹروپولیٹن کے ایک مضافاتی علاقہ الیگینی کانٹی،پنسلوانیا میں 12 سے 15 جون تک شیڈول ہے ۔ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کی نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں