جوناس نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ جیت لیا

 جوناس نے ٹور ڈی فرانس سائیکل  ریس کا گیارہواں مرحلہ جیت لیا

پیرس (سپورٹس ڈیسک)ناروے کے سائیکل سوار جوناس ابراہامسن نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ جیت لیا۔

گیارہویں مرحلے میں سائیکل سواروں نے فرانس میں ٹولوس تک کا فاصلہ طے کرنا تھا جو سیدھے رستے پر 156.8کلو میٹر پر محیط تھا ۔ جوناس ابراہامسن نے عمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 156.8کلومیٹر کا فاصلہ 3 گھنٹے 15منٹ اور 56 سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں