فرحان کی ‘گن فائر’ سیلیبریشن کے پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ میں چرچے
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کے بیٹر صاحبزادہ فرحان کی گن فائر سیلیبریشن کے پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ میں چرچے ہو نے لگے۔۔۔
گن موڈ کے نام سے بیٹ قائداعظم ٹرافی میں استعمال کیا جارہا ہے۔ ساجد خان نے گن موڈ نامی بیٹ سے صاحبزادہ فرحان کے سیلیبریشن کا انداز کاپی کیا ہے ۔ساجد خان نے سیلیبریشن کے انداز میں جدت لا کر بیٹ کو گن کی طرح گھماتے ہوئے فائرنگ کی۔ شائقینِ کرکٹ نے ساجد خان کے اس انداز کو خوب پسند کیا ۔