پاک جنوبی افریقہ ون ڈے ٹرافی کی تقریب رونمائی

پاک جنوبی افریقہ ون ڈے  ٹرافی کی تقریب رونمائی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ایک روزہ کرکٹ سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس میں دونوں کپتانوں نے حصہ لیا۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان میتھیو بریٹزکی نے حصہ لیا ۔ دونوں کپتانوں نے ٹرافی کو ہاتھوں میں لے کر فوٹو سیشن کروایا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے اس ٹرافی کو اپنے نام کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں