پاکستان اور جنوبی افریقہ کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا
فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایک روزہ کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا اقبال سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے ۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایک روزہ کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا اقبال سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے ۔