چیئرمین پی سی بی کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ

چیئرمین پی سی بی کا راولپنڈی  کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا، انہوں نے سٹیڈیم میں جاری سری لنکا بمقابلہ پاکستان میچ کے لئے کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا۔۔۔

 اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہاکہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے ،مہمان ٹیم کی سکیورٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، امن و استحکام کے ساتھ ساتھ کھیلوں و دیگر سرگرمیوں کا فروغ ہمارامشترکہ مقصد ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں