ترکی:جوا سکینڈل تحقیقات 1ہزار 24فٹبالر معطل

ترکی:جوا سکینڈل تحقیقات  1ہزار 24فٹبالر معطل

استنبول(سپورٹس ڈیسک)ترکش فٹ بال فیڈریشن نے جواسکینڈل تحقیقات کے سلسلے میں 1 ہزار 24 فٹ بالروں کو معطل کیا ہے۔

ترکش فٹ بال فیڈریشن کے مطابق پروفیشنل فٹ بال بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی کی نشاندہی پر فٹبالرز کو معطل کیا گیا ہے ۔اعلامیے کے مطابق 27 فٹ بالروں کا تعلق ٹاپ ڈویژن کلبوں سے ہے ، اس اقدام کے بعد تھرڈ اور فورتھ ڈویژن کے میچز بھی 2 ہفتے کے لیے معطل کیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں