قومی وکٹ کیپر بیٹراعظم خان نے 2ماہ میں 15کلو وزن کم کرلیا

قومی وکٹ کیپر بیٹراعظم خان نے 2ماہ میں 15کلو وزن کم کرلیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے اپنی فٹنس سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔

ماضی میں فٹنس اور وزن کے باعث تنقید کا نشانہ بننے والے اعظم خان نے حال ہی میں اپنی شاندار تبدیلی کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔اعظم خان نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں بتایا کہ انہوں نے صرف 2 ماہ میں 15 کلوگرام وزن کم کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں