فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آج سے باضابطہ آغاز

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ  کا آج سے باضابطہ آغاز

پیرس (سپورٹس ڈیسک ) رواں سال کے دوسرے بڑے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 125 واں ایڈیشن آج (اتوار سے ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہوگا۔

ای ایس پی این کے مطابق ٹورنامنٹ کا کوالیفیکیشن راؤنڈ 18 مئی سے شروع ہوا تھا جو مکمل ہوچکا ہے ۔ میگا ایونٹ کلے کورٹ پر کھیلا جائے گا جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں