بنکاک کے بیروزگار ڈرائیورزنے ٹیکسیوں میں سبزیاں اگالیں

بنکاک کے بیروزگار ڈرائیورزنے ٹیکسیوں میں سبزیاں اگالیں

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں واقع سبزی منڈی میں بے روزگار ڈرائیور ناکارہ ٹیکسیوں میں سبزیاں اُگا کر اپنا گزر بسر کرنے لگے ہیں

بنکاک (نیٹ نیوز)میڈیا رپورٹس کے مطابق بنکاک شہر کے مغرب میں واقع ایک چھوٹی سی سبزی منڈ ی میں بے روزگار ڈرائیورز نے اپنی ناکارہ ٹیکسیوں کی چھتوں پر سبزیاں اگا کر اپناگزارا چلا رہے ہیں ،اصل میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے ڈرائیورزکا کاروبار متاثر ہوا اور انہوں نے ایک نیاآئیڈیا سوچ لیااورکاروں کو ایک ترتیب میں کھڑا کرکے ان میں سبزیاں اگالیں ،اس سبزی منڈی کے تذکرے سوشل میڈیا پرعام ہوچکے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں