نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کاایوان میں اظہارخیال
  • بریکنگ :- یہ پہلی بارنہیں ماضی میں بھی عدم اعتمادکی تحریکیں آچکی ہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:یہ سیاست کاحصہ ہےچلتاہے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
  • بریکنگ :- جب حکومت میں ہوں توزیادہ ناراضگیاں ہوتی ہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- تعلقات قائم رہیں گے،ہم ملتےجلتےرہیں گے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- یہ سب سیاست کاحصہ ہےذاتیات تک نہیں جاناچاہیے،جام کمال
  • بریکنگ :- اپوزیشن کوساڑھے3سال سےگلےشکوےہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:میں نہیں کہتاہم سب ٹھیک کررہےہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- بلوچستان کےہرضلع میں کام ہورہاہے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:سیاست میں کسی کواغوانہیں کیاجاتا،جام کمال
  • بریکنگ :- ناراض ارکان سےقلمدان واپس لےسکتےتھے،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:ثنابلوچ کاچیلنج قبول کرتاہوں،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- 2فیصدووٹ نہ ملےتوہمیشہ کیلئےسیاست چھوڑدوں گا،جام کمال
  • بریکنگ :- کسی کوناراض ہونےسےروک نہیں سکتے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- رائےشماری کےروزہونےوالےفیصلےکوقبول کروں گا،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:میں استعفیٰ نہیں دوں گا،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:ثنابلوچ اپنی بات پرقائم رہیں،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- ارکان اسمبلی لاپتہ ہیں توان کےاہلخانہ تھانےجاکرمقدمہ درج کرالیں،جام کمال
  • بریکنگ :- تحریک ناکام ہوئی توحکومت کریں گےورنہ اپوزیشن میں ہوں گے،جام کمال
  • بریکنگ :- بلوچستان اسمبلی اجلاس میں تحریک عدم اعتمادپربحث مکمل
  • بریکنگ :- کوئٹہ:تحریک عدم اعتماد پررائےشماری 25اکتوبرکوہوگی
Coronavirus Updates

ہمالیہ میں پائی گئی پھپھوندی کینسر کیخلاف بھی مؤثر ثابت

 ہمالیہ میں پائی گئی پھپھوندی کینسر کیخلاف بھی مؤثر ثابت

دنیا اخبار

ہمالیائی خطوں میں ایک خوش رنگ فنگس سینکڑوں برس سے طبی مقاصد کیلئے استعمال ہورہی ہے اور اب اس سے کیموتھراپی کی ایک نئی دوا کشید کی گئی ہے جو روایتی ادویہ سے 40 گنا زائد مؤثر اور طاقتور ہوسکتی ہے

آکسفورڈ(نیٹ نیوز)یہ فنگس چین میں پہلے ہی کئی بیماریوں میں استعمال ہوتی رہی ہے ۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک مرکب کشید کیا ہے جسے کورڈائی سیپن کا نام دیا گیا ہے ۔ کورڈائی سیپِن کا اثر بڑھانے کیلئے ماہرین نے ایک نئی ٹیکنالوجی پیش کی ہے جسے ‘پروٹائیڈ’ ٹیکنالوجی کا نام دیا گیا ہے ۔ مرکب میں بعض کیمیکل شامل کرکے اسے مضبوط بنایا جاتا ہے جس کے بعد کورڈائی سیپِن خون کے بہاؤ میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہوتا۔ اس طرح کیمیکل سیدھا کینسر کے خلیات پر حملہ آور ہوتا ہے جب اس پر تجربات کئے گئے تو معلوم ہوا ہے کہ اب اس دوا کی تاثیر کم سے کم 40 گنا تک بڑھ چکی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement