ورکرخطرناک ترین عمارت کی مرمت کرتے ویڈیو بناتارہا

ورکرخطرناک ترین عمارت کی مرمت کرتے ویڈیو بناتارہا

امریکا کے شہر نیویارک میں ایک بہادر ورکر نے دنیا کی خطرناک ترین عمارت پر چڑھ کر بنائی گئی

نیویارک (نیٹ نیوز) اپنی ویڈیو شیئر کردی۔نیویارک کی بلند عمارت کرائسلر بلڈنگ کی اونچائی 319 میٹر فٹ ہے ، وہاں پر عمارت کی مرمت کیلئے کام کرنے والے ایک ورکر نے یہ ویڈیو بنائی۔ بہادر ورکر کی اس ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بہت زیادہ حیران ہورہے ہیں اور اس کی ہمت کی خوب داد دے رہے ہیں تاہم چند صارفین نے اس حرکت کو بیوقوفی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ اس سے کوئی حادثہ پیش آسکتا تھااور ورکراپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں