اونٹنی کے دودھ سے ذیابیطس کے علاج ،تجربات میں کامیابی

 اونٹنی کے دودھ سے ذیابیطس کے علاج ،تجربات میں کامیابی

اونٹنی کا دودھ صدیوں سے مشرق وسطیٰ سمیت دنیا کے کئی حصوں میں طبی مقاصد کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے

لاہور(نیٹ نیوز)جس کی وجہ اس میں موجود کم چکنائی اور بنیادی غذائی اجزا کی کثرت ہے ۔اس میں کوئی حیرت کی بات نہیں ہے کہ اونٹنی کا دودھ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے ، بالخصوص ایسے افراد میں جن کا جسم لیکٹوز قبول نہیں کرتا کیونکہ اونٹنی کا دودھ عام دودھ کی نسبت زیادہ آسانی سے ہضم کیا جا سکتا ہے ۔سائنسدانوں نے کامیاب تجربات کے بعداونٹنی کے دودھ کو دیابیطس کے علاج میں مددگار قراردیاہے تاہم اس پر مزیدتجربات جاری ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں