نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- موٹروےایم 4 باہوانٹرچینج سےعبدالحکیم اورگوجرہ انٹرچینج تک بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم 5 دھندکےباعث شیرشاہ سےرحیم یارخان تک بند
  • بریکنگ :- احمدپورشرقیہ،اوچ شریف اورگردونواح میں دھند،حدنگاہ انتہائی کم
  • بریکنگ :- پیرمحل، وہاڑی اور گردونواح میں بھی شدید دھند
  • بریکنگ :- موٹروےایم 11لاہورسے سمبڑیال تک دھند کےباعث بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹوپربلکسرسےکوٹ مومن تک ایچ ٹی وی گاڑیوں کاداخلہ بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹوپرٹھوکرنیازبیگ سےکوٹ مومن تک ایچ ٹی وی گاڑیوں کا داخلہ بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم تھری رجانہ سے درخانہ تک دھند کی وجہ سے بند
  • بریکنگ :- جھنگ اورگردونواح میں شدیددھند،حد نگاہ صفر
Coronavirus Updates

جراثیم سے بچنے کیلئے خاتون نے مارکیٹ کرایہ پر لے لی

جراثیم سے بچنے کیلئے خاتون نے مارکیٹ کرایہ پر لے لی

ایما نامی امریکی خاتون کورونا اور جراثیم سے بچنے کیلئے لوگوں سے مکمل طور پر دور ہوگئیں

نیو یارک(نیٹ نیوز)ایما اور ان کے شوہر کو لگتا ہے کہ اطراف کا ماحول اور افراد انہیں جراثیم لگنے کا باعث بن سکتے ہیں اسی لیے وہ خریداری کرنے گئیں تو انہوں نے جراثیم، گندگی اور گندے لوگوں سے بچنے کیلئے پوری سپرمارکیٹ بھی کرائے پر لے لی۔ ایما ہفتے میں ایک مرتبہ پوری سپر مارکیٹ ایک گھنٹے کیلئے کرائے پر حاصل کرتی ہیں تاکہ وہ مارکیٹ میں خریداری کرتے وقت تنہا ہوں اور جراثیم سے محفوظ رہ سکیں۔ ایما مارکیٹ انتظامیہ کو اضافی رقم بھی فراہم کرتی ہے تاکہ مارکیٹ کی ہر چیز کو سینیٹائز کیا جائے ۔ایما کیمطابق جب وہ 19 برس کی تھیں تو لاٹری ٹکٹ سے لاکھوں ڈالر جیتے اور پھر پیسوں کو انویسٹ کردیا ، اسی لیے وہ کوئی کام نہیں کرتے اور اپنا وقت زندگی کو خوبصورت بنانے میں صرف کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement