نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- واشنگٹن میں کوروناویکسین پالیسی اورماسک کی پابندی کےخلاف مظاہرہ
  • بریکنگ :- ہزاروں افرادکابینزرتھامےلنکن میموریل کی طرف مارچ،امریکی میڈیا
Coronavirus Updates

دفتر میں موبائل فون چارج کرنا’’بجلی چوری ‘‘قرار

 دفتر میں موبائل فون چارج کرنا’’بجلی چوری ‘‘قرار

ایک دفتر میں باس نے ملازمین ملازمین کو نوٹس بھیجا کہ اگر انہوں نے چوری کرنا بند نہیں کی تو انہیں اپنی تنخواہ میں کٹوتی کا سامنا کرنا پڑے گا

لاہور(نیٹ نیوز)سوشل میڈیا پر وائرل والے اس نوٹس میں کہاگیا ہے کہ ملازمین دفتر میں اپنے فون اور دیگر برقی آلات چارج کرنا بند کریں کیوکہ یہ بجلی کی چوری ہے ،کسی کو بھی آفس میں کسی بھی موبائل فون یا دیگر برقی آلات کو چارج کرنے کا حق نہیں ہے ، یہ بجلی کی چوری ہے اور ایساکرنے پر آپ کی تنخواہ کاٹی جاسکتی ہے ۔سوشل میڈیا صارفین نے اس نوٹس پردلچسپ تبصروں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع کررکھاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement