نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات،دوسرےمرحلےکاشیڈول جاری
  • بریکنگ :- دوسرے مرحلےکےبلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 27 مارچ کو ہوگی
  • بریکنگ :- کاغذات نامزدگی 7 تا 11 فروری تک جمع ہوں گے،الیکشن کمیشن
  • بریکنگ :- کاغذات کی اسکروٹنی 14 تا 16 فروری کوہوگی،الیکشن کمیشن
  • بریکنگ :- انتخابی نشانات 28 فروری کوالاٹ کیےجائیں گے،الیکشن کمیشن
Coronavirus Updates

پلاسٹک کے کوڑے سے کولیسٹرول،امراضِ قلب کا خطرہ

پلاسٹک کے کوڑے سے کولیسٹرول،امراضِ قلب کا خطرہ

اگرچہ پلاسٹک آلودگی کے انسانی اثرات کے کئی شواہد سامنے آئے ہیں لیکن اب چوہوں پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کے خردبینی ذرات بلڈ پریشر، کولیسٹرل میں اضافے اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتے ہیں

کیلیفورنیا(نیٹ نیوز)پلاسٹک کی تھیلیاں ندی، نالوں اور دریاؤں سے گزرکرآخرکار سمندر میں پہنچتی ہیں۔ سمندر میں پلاسٹک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتے ہیں اور باریک ترین ذرات میں ڈھلنے لگتے ہیں جنہیں مائیکرو پلاسٹک کا نام دیا جاتا ہے ۔ جامعہ کیلیفورنیا کی نئی تحقیق میں پلاسٹک کے ایک اور کیمیکل فتھیلیٹس کا جائزہ لیا گیا ہے جو قریباً تمام اقسام کے پلاسٹک میں موجود ہوسکتے ہیں جسے چوہوں پرآزمایا گیا ہے ۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق ہے جس میں پلاسٹک کے عام کیمیکل ڈی سی ایچ پی کے کولیسٹرول اور دل پر اثرات سامنے آئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement